خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 735
خطبات ناصر جلد دہم ۷۳۵ خطبہ نکاح ۱۷ را پریل ۱۹۷۶ء واپس ہورہے ہیں۔چنانچہ دشمن سے چھیڑ چھاڑ کی گئی۔بس پھر کیا تھا دشمن نے جواب میں ہم پر خوب گولہ باری کی ہمیں بہت لطف آیا تو یہ ملک محمد رفیق صاحب اس زمانے کے میرے رفیق ہیں۔ان کی بچی جو میرے لئے بھی اپنی بچیوں کی طرح ہے۔ان کا رشتہ عزیزم مہر منیر احمد ایڈووکیٹ کے ساتھ قرار پایا ہے اور یہ دوسرا نکاح ہے جس کا میں ابھی اعلان کروں گا۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے ان رشتوں کے بہت ہی بابرکت اور مثمر ثمرات ح ہونے کے لئے حاضرین سمیت دعا کرائی۔روزنامه الفضل ربوہ ۲۷ جولائی ۱۹۷۶ ء صفحہ ۶)