خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 40 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 40

خطبات ناصر جلد دہم ۴۰ خطبہ عیدالفطر ۱۲؍ دسمبر ۱۹۶۹ء کریں کہ ہم ہر لحاظ سے اللہ تعالیٰ کے نور سے منور اور چہرہ کو روشن کرنے والے ہیں۔اس کے بعد حضور انور نے حاضرین سمیت لمبی اور پرسوز دعا فرمائی۔دعا کے بعد حضور انور نے واپس جانے سے قبل حاضرین کو بلند آواز سے السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ کہا اور فرمایا:۔آپ سب کو اور دنیا کے کونے کونے میں بسنے والے احمدیوں کو عید مبارک ہو۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )