خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 455
خطبات ناصر جلد دہم ۴۵۵ خطبہ نکاح ۱/۲۷ پریل ۱۹۶۹ ء فرمائے جو انسان کے مختلف طبقات پر اس نے قائم کئے ہیں اور اس دنیا میں ان حقوق کی ادائیگی کے نتیجہ میں وہ ہمیں خوشحال اور مطمئن بنا دے۔اس کے بعد حضور انور نے ایجاب وقبول کرایا اور پھر حاضرین سمیت ان سب رشتوں کے با برکت ہونے کے لئے دعا فرمائی۔谢谢谢 (روز نامه الفضل ربوه ۳ جون ۱۹۶۹ ء صفحه ۳)