خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 173 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 173

خطبات ناصر جلد دہم ۱۷۳ خطبہ عید الاضحیہ ۱۶ / جنوری ۱۹۷۳ء خطبہ ثانیہ کے بعد حضور انور نے فرمایا:۔اب میں دعا کراتا ہوں۔احباب دعا میں شامل ہوں۔اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے مجھے بھی اور آپ کو بھی عید کی ذمہ داریوں کے سمجھنے اور عید کی برکتوں اور رحمتوں کے حصول کی توفیق عطا فرمائے۔(روز نامه الفضل ربوه ۲۶ نومبر ۱۹۷۶ ء صفحه ۲ تا ۴)