خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 105 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 105

خطبات ناصر جلد دہم ۱۰۵ به عیدالفطر ۲۵ /اگست ۱۹۷۹ء آپ ہی نیک عمل کرائے ، آپ ہی ہمارے دلوں کو پاک کیا اگر وہ خود مدد نہ کرتا تو ہم آپ تو کچھ بھی چیز نہ تھے۔“ پس خدا کی حمد کے ترانے گاتے ہوئے اس کی مدد اور رحمت اور فضل کے ساتھ ایک خوشی کے دن کے بعد دوسرے خوشی کے دن میں داخل ہوتے ہوئے اپنی زندگی کے دن گذار و اور شاہراہ غلبہ اسلام پر آگے ہی آگے بڑھتے چلے جاؤ۔خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔خطبہ ثانیہ کے بعد حضور انور نے اجتماعی دعا کرائی۔روزنامه الفضل ربوه ۱۳ / نومبر ۱۹۷۹ء صفحه ۲)