خطبات مسرور (جلد 7۔ 2009ء) — Page 23
خطبات مسرور جلد هفتم 23 خطبہ جمعہ فرموده 9 جنوری 2009 اور گجرات، پاکستان میں بعض اور جماعتیں بھی ہیں جنہوں نے غیر معمولی قربانی کی ہے لیکن بہر حال ان کی پوزیشن نہیں ہے۔جرمنی کی پہلی پانچ جماعتیں ہیں نمبر 1 پہ ہمبرگ ، پھر گروس گراؤ، پھر ویز بادن ، فرید برگ اور فرینکفرٹ۔کینیڈا کی جماعتوں میں مجموعی لحاظ سے کیلگری نارتھ ایسٹ نمبر 1 کیلگری نارتھ ویسٹ ، رچمنڈ ہل ، ٹورنٹو سینٹرل، درهم، مار کھم، پیں ویلج ساؤتھ، ایڈمنٹن، پیں ویلج ایسٹ، سکاٹون۔انہوں نے کیونکہ اطفال کا بھی علیحدہ کیا ہوا ہے اس لئے اطفال کی پوزیشن یہ ہے۔کیلگری نارتھ ایسٹ، درہم ، پیس ویلج ساؤتھ ، ابورڈ آف پیں، کیلگری نارتھ ویسٹ، ٹورنٹو سنٹرل ایڈمنٹن، پیس ویلج ایسٹ، پیں ویلج سنٹرل، وڈ بریج۔تو یہ ان کی گزشتہ سال کی مالی قربانیوں کی تمام فہرست ہے۔اللہ تعالیٰ ان تمام قربانی کرنے والوں کے اموال ونفوس میں بے انتہا برکت ڈالے اور جماعت کی ترقی کی صورت میں بھی اللہ تعالیٰ ان قربانیوں کو بے انتہا پھل عطا فرمائے اور ہر لمحہ اللہ تعالیٰ کی رضا کا حصول ہر احمدی کا مقصد اور شیح نظر ر ہے۔اللہ تعالیٰ سب کو دعاؤں کی بھی توفیق عطا فرمائے۔الفضل انٹر نیشنل جلد 16 شماره 5 مورخہ 30 جنوری تا 5 فروری 2009 صفحہ 5 تا صفحه 8