خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء) — Page 222
222 خطبہ جمعہ 25 مئی 2007 ء خطبات مسرور جلد پنجم کی تقدیر جماعت کے حق میں مزید کا میابیاں ہمیں دکھانے والی ہے انشاء اللہ۔کیونکہ ہم نے اب تک اللہ تعالیٰ کا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی اس جماعت سے یہی سلوک دیکھا ہے کہ مخالفین کی طرف سے مخالفتوں کی جتنی کوششیں کی گئی ہیں، اتنی زیادہ جماعت نے ترقی کی ہے۔پس ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے آستانے پر پہلے سے زیادہ جھکتے ہوئے ان کا میابیوں کو نز دیک تر لانے والے بنیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس توفیق عطا فرمائے۔( مطبوعه الفضل انٹر نیشنل لندن مورخہ 15 تا 21 جون 2007ء ص 5 تا 8 )