خطبات مسرور (جلد 3۔ 2005ء) — Page 670
خطبات مسرور جلد سوم 670 خطبہ جمعہ 11 /نومبر 2005ء ضلعوں کا نام بھی لیا جاتا ہے اس لئے وہ بھی عرض کر دوں۔ان ضلعوں میں سیالکوٹ ، میر پور خاص، بہاولنگر ، نارووال، حیدر آباد، پشاور، میر پور آزادکشمیر، سانگھڑ، منڈی بہاؤالدین اور قصور۔اس ترتیب سے ان کی پوزیشن ہے۔اللہ تعالیٰ ان تمام قربانی کرنے والوں کے اموال ونفوس میں بے انتہا برکت عطا فرمائے اور یہ سب قربانی کرنے والے اللہ تعالیٰ کے پیار کی نظر پانے والے ہوں اور آئندہ ان قربانیوں کو بڑھانے والے بھی ہوں اور اپنے مقصد پیدائش کو پہچانے والے بھی ہوں۔