خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 905
$2004 905 51 خطبات مسرور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اخلاق حسنہ کی تکمیل کے لئے مبعوث فرمائے گئے تھے۔17 دسمبر 2004ء بمطابق 17 / فتح 1383 ہجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن - لندن) ک کمزوروں اور بے سہارا لوگوں کی مدد، آنحضرت ﷺ کی سیرت کی روشنی ☆ میں عاجزوں اور مسکینوں کا آپ کی نظر میں مقام غلاموں اور خادموں سے حسنِ سلوک اور اس کی نصیحت کمزوروں کے حقوق کے بارے ارشاد نبوی اگر اللہ تعالی کو تلاش کرنا ہے تو مسکینوں کے دل کے پاس تلاش کرو حضرت مسیح موعودا اپنے آقا کے نقش قدم پر