خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 775
$2004 775 44 خطبات مسرور رمضان کا درمیانی عشرہ مغفرت کا موجب ہے 29 /اکتوبر ۲۰۰۴ء بمطابق 29 را خا ۱۳۸۳۰ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن۔لندن ) اللہ تعالیٰ رمضان میں اپنی طرف بڑھنے والوں کو اپنی مغفرت کی چادر میں لپیٹتا ہے۔۔۔۔۔استغفار تو بہ سے بڑھ کر ہے ہ استغفار مد داور قوت ہے جو خدا سے حاصل کی جاتی ہے۔