خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 297 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 297

$2004 297 19 خطبات مسرور مومن وہ ہے جو درحقیقت دین کو مقدم سمجھے۔دنیا سے دل لگانا بڑا دھوکہ ہے۔۷ رمئی ۲۰۰۴ء بمطابق ۷ ہجرت ۱۳۸۳ ہجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن ہیے۔دنیا بھی کماؤ لیکن ساتھ دین کی خدمت بھی ہو، ملک وقوم کی خدمت بھی انسانیت کی خدمت بھی ہو ☆ دنیا اور مال سے بے رغبتی کی بابت ارشادات اور نبی پاک ﷺ کا اپنا اسوہ ہر احمدی کا خدا کے ساتھ معاملہ ہے اس لئے بہت احتیاط کی ضرورت ہے، نماز اس طرح پڑھو کہ جیسے ابھی کچھ دیر بعد دنیا کو چھوڑ جانا ہے، ہر شخص کو اپنی پہلی حالت کو بھول نہیں جانا چاہیے ، غریب رشتہ داروں کو بھلا نہ بیٹھیں، مومن وہ ہے جو در حقیقت دین کو مقدم سمجھے، دنیا سے دل لگا نا بڑا دھوکہ ہے،