خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 191 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 191

$2004 191 11 خطبات مسرور نظام خلافت کے بعد دوسرا اہم اور مقدس ادارہ جماعت میں شوری کا ادارہ ہی ہے مجلس شوریٰ ہو یا صدرانجمن احمد یہ، خلیفہ کا مقام بہر حال دونوں کی سرداری ہے ۱۲؍ مارچ ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۲ رامان ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن مجالس شوری کی اہمیت اور طریق کار کے بارہ میں احباب جماعت کے لئے پر معارف ہدایات مشورہ دینے والے اور نمائندگان شوری کی بھاری ذمہ داری اور اس کے تقاضے نظام خلافت کے بعد دوسرا اہم اور مقدس ادارہ جماعت میں شوری کا ادارہ ہی ہے دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ جماعت میں ہمیشہ دینی علوم کے بھی اور دوسرے علوم کے بھی ماہرین پیدا فرما تا ر ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عبادالرحمان پیدا فرمائے افریقہ کے دورہ کے لئے احباب جماعت سے دعا کی تحریک