خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 127
$2003 127 9 01 خطبات مس آج جماعت احمدیہ کا یہ کام ہے کہ ایک مہم کی صورت میں دنیا کے سامنے اسلام کی امن اور آشتی کی جو حسین اور خوبصورت تعلیم ہے وہ پیش کریں ۲۰ رجون ۲۰۰۳ ء مطابق ۲۰ را حسان ۱۳۸۲ هجری شمسی به مقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) اسلام پر تشدد کا الزام ایک انتہائی گھناؤنا الزام ہے اسلام امن، محبت اور بھائی چارے کی تعلیم دینے والا مذہب ہے۔۔آج جماعت احمدیہ کا یہ کام ہے کہ ایک مہم کی صورت میں دنیا کے سامنے اسلام کی ، امن اور آشتی کی جو حسین اور خوبصورت تعلیم ہے وہ پیش کریں۔اسلام کی فتح جنگوں سے نہیں بلکہ صلح صفائی اور خدا تعالیٰ کے احکامات پر عمل کرنے سے ہوگی۔عصر حاضر اور جہاد کا غلط تصور ہر احمدی کا فرض بنتا ہے کہ اسلام کی جو تصویر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کر۔نے کھینچی ہے۔اس کولے کر پیغام کو ہر جگہ پہنچا دیں۔