خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xi of 903

خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page xi

خطبات مسرور جلد 13 خلاصه خطبہ دعائیں کرنے کی نصیحت 7 خلاصه خط تاریخ لندن 28 ہم رمضان کے آخری عشرہ میں ہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے 10 جولائی بیت الفتوح ایک ارشاد کے مطابق ہم اللہ تعالی کی رحمت اور مغفرت کے عشروں میں سے گزرتے ہوئے جہنم سے نجات دلانے والے عشرہ میں سے گزر رہے ہیں۔یہ دن بیشک رحمت مغفرت اور جہنم سے نجات کے دن ہیں لیکن کیا ہم نے ان دنوں کے فیض سے فیض بھی پایا ہے؟ لندن 29 رمضان کا مہینہ اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔اب یہ دعا اور کوشش ہونی چاہئے 17 جولائی بیت الفتوح کہ یہ فیض، یہ برکات، یہ نئے روحانی تجربات ہماری زندگیوں کا حصہ بن جائیں اور اللہ تعالی کی طرف بڑھنے والے ہمارے قدم اب یہاں رُک نہ جائیں۔غیر احمدیوں میں اگر جمعتہ الوداع کا کوئی تصور ہو تو ہو ، جماعت احمدیہ میں اللہ تعالٰی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کے مطابق جمعتہ الوداع کا نہ کوئی تصور ہے، نہ کوئی ہونا چاہئے۔قرآن مجید و احادیث نبویہ کے حوالہ سے جمعتہ المبارک کی اہمیت و برکات کا تذکرہ اور ان سے استفادہ کی تاکید۔30 مامور کی باتوں پر عمل کرنا مومنوں کا فرض ہے۔اور اس کو سمجھنا چاہئے 24 جولائی بیت الفتوح اور اپنی تو جیہیں کرنے کی بجائے لفظاً عمل کیا جائے تو ایمان ضائع نہیں ہو تا کسی بھی بات کے متعلق رائے قائم کرنی ہو تو جلد بازی سے کام نہیں ย لینا چاہئے۔حضرت مولوی عبد الکریم صاحب سیالکوٹی اور حضرت منشی اروڑے خانصاحب" کی حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے والہانہ عشق و محبت کا ایمان افروز تذکرہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مخالفین کی و شتم اور سب و اور ایذا رسانیوں پر بے نظیر صبر اور آپ کے اخلاق عالیہ کا بیان۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے صحابہ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالنے والے حضرت مصلح موعود کے بیان فرمودہ متفرق واقعات کا دلچسپ تذکرہ۔لندن 31 اگر قرآن پڑھانا ہے تو ایسے طریقے سے پڑھانا چاہئے جس سے شوق اور 31 جولائی بيت الفتوح محبت پیدا ہو۔قرآن کریم پڑھانے والے استادوں کو اس طریق سے پڑھانا چاہئے کہ قرآن کریم پڑھنے کا شوق پیدا ہو۔اصل چیز قاری کی طرح قراءت نہیں۔قرآن کریم پڑھنا ضروری ہے۔تلاوت کی طرف روزانہ ہر احمدی کی توجہ ہونی چاہئے۔یہ کوشش ضرور ہونی چاہئے کہ اصل کے جتنا قریب ترین ہو کر آسانی سے الفاظ کی ادائیگی ہو سکے ، کی جائے اور پھر اس میں بہتری پیدا کرنے کی کوشش بھی کی جائے۔جماعت کی تاریخ میں دار البیعت لدھیانہ کی اہمیت کا تذکرہ۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلاة و السلام کے صحابہ کی آپ سے بے پناہ محبت اور اطاعت کے روح لندن