خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page x
خطبات مسرور جلد 13 خطبہ خلاصه 6 خلاصه خط تاریخ ہوتا ہے۔ممالک سے آنے والے مہمانوں کے جلسہ سالانہ اور حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ سے ملاقات اور حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کے خطابات کے بارہ میں نهایت خوشکن اور گہرے اثرات پر مشتمل تاثرات کا اجمالی تذکرہ۔مساجد کے افتتاح کے حوالہ سے الیکٹرانک میڈیا اور اخبارات میں وسیع کوریج۔25 آج جمعہ کا بابرکت دن ہے اور رمضان کے بابرکت مہینے کا پہلا روزہ 19 جون بيت الفتوح اور ہے۔اللہ تعالیٰ کی رحمت اس مہینے میں خاص جوش میں آتی ہے مومنوں پر اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور فضلوں کی بارش ہوتی ہے۔ان دنوں ہمیں زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہئے۔ان دنوں میں بہت دعائیں کریں۔اپنے لئے بھی، ایک دوسرے کے لئے بھی اور جماعت کی ترقی کے لئے بھی اور دشمن کی ناکامیوں اور نامرادیوں کے لئے بھی۔اللہ تعالٰی کے جلال اور شان کے ظہور کے لئے بھی۔26 رمضان کے اس خاص ماحول میں ہمیں یہ جائزے لینے چاہئیں کہ ہم اللہ 26 جون تعالیٰ کے حکموں کو کس حد تک اپنی زندگیوں کا حصہ بنا رہے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ کے حکموں کو قبول کرتے ہیں۔اللہ تعالی نے قرآن کریم میں بے شمار حکم دیئے ہیں ہمیں ہمیشہ ان حکموں کو سامنے لاتے رہنا چاہئے تا که اصلاح نفس کی طرف ہماری توجہ رہے۔عاجزی اختیار کرنے اور تکبر سے بچنے کے لئے قرآن وحدیث اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة و السلام کے ارشادات کے حوالہ سے تاکیدی نصائح۔لندن بیت الفتوح لندن 27 اللہ تعالی کے فضل سے جماعتی نظام میں ایک مرکزی نظام کے علاوہ ذیلی 03 جولائی بيت الفتوح تنظیموں کا بھی نظام ہے اور پھر جماعتی مرکزی نظام میں بھی اور ذیلی تنظیموں کے نظام میں بھی ملکی سطح سے لے کر مقامی محلے کی سطح تک عہدیدار مقرر ہیں اور ہر عہدیدار سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ خلافت کا دست و بازو بن کر ان فرائض کو ادا کرنے کی کوشش کرے جو وسیع تر پھیلاؤ کے ساتھ خلافت کی ذمہ داری ہے۔پس اگر اس بات کو تمام مربیان ہے۔اور عہدیدار سمجھ لیں تو ایک انقلابی تبدیلی جماعت میں پیدا ہو سکتی کسی بھی عہدیدار کو یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ نصیحت کرنا میرا کام نہیں۔رمضان کا مہینہ بندے کی اصلاح کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہوتا وابستگی اور اطاعت یہ بھی ضروری ہے۔قرآن مجید، احادیث خلافت سے وا ہے۔نبویہ صلی اللہ علیہ و سلم اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے حوالہ سے امانتوں کی ادائیگی اور خیانت سے بچنے اور غصہ کو دبانے اور اعلیٰ اخلاق دکھانے سے متعلق تاکیدی نصائح۔جماعت کی ترقی اور دشمنوں کے مخطرناک منصوبوں سے بیچنے اور غلبہ اسلام کے لئے بہت لندن