خطبات مسرور (جلد 12۔ 2014ء) — Page 264
خطبات مسرور جلد 12 264 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 25 اپریل 2014ء مضبوط ہوں اور خلافت کے ساتھ مضبوط تعلق پیدا کرنے والے ہوں۔اللہ تعالیٰ ان کے بچوں کو بھی توفیق دے کہ اپنے ماں باپ کا حق ادا کرنے والے ہوں۔ابھی نماز جمعہ کے بعد میں انشاء اللہ ان کی نماز جنازہ غائب بھی پڑھاؤں گا۔الفضل انٹر نیشنل مورخہ 16 مئی 2014 ء تا 22 مئی 2014 ، جلد 21 شماره 20 صفحہ 05 تا 09)