خطبات مسرور (جلد 12۔ 2014ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 217 of 900

خطبات مسرور (جلد 12۔ 2014ء) — Page 217

خطبات مسرور جلد 12 217 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 04 اپریل 2014ء اللہ تعالیٰ ہمیں ان معیاروں کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے جن پر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام ہمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم خالص ہو کر اللہ تعالیٰ کی طرف جھکنے والے اور اس سے محبت کرنے والے ہوں اور اس کی محبت حاصل کر کے اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے والے ہوں اور اس کی رضا کی جنتوں میں جانے والے ہوں۔الفضل انٹرنیشنل مورخہ 25 را پریل 2014 ء تا 01 مئی 2014 ء جلد 21 شمارہ 17 صفحہ 05 تا09)