خطبات مسرور (جلد 11۔ 2013ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 176 of 775

خطبات مسرور (جلد 11۔ 2013ء) — Page 176

خطبات مسرور جلد 11 176 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 15 مارچ 2013ء پس ان آیات کی رو سے یہ مومن اور غیر مومن کا فرق ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرمائے جو اُس کا رحم اور بخشش حاصل کرنے والے ہیں۔ہماری ہر قسم کی کوتاہیوں اور کمیوں کی پردہ پوشی فرمائے اور استقلال کے ساتھ دعاؤں کی طرف ہماری توجہ رہے اور فائِزُون “ میں ہمارا شمار ہو۔الفضل انٹرنیشنل مورخہ 5 اپریل 2013ء تا 11 اپریل 2013ءجلد 20 شمارہ 14 صفحہ 5 تا8)