خطبات محمود (جلد 9)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 187 of 413

خطبات محمود (جلد 9) — Page 187

187 اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کے سب لوگوں کو توفیق دے کہ غفلت کو چھوڑ دیں اور آئندہ کے لئے پختہ وعدہ کریں کہ اپنی دیانت ، امانت سچائی۔حسن سلوک اور اعلیٰ اخلاق کا ایسا نمونہ دکھائیں گے کہ لوگ تسلیم کریں کہ فی الواقع حضرت مسیح موعود کے آنے سے احمدیوں کو نفع اور فائدہ ہوا ہے۔الفضل ۲۵ جون ۱۹۲۵ء) ام بخاری کتاب اللباس و ابو داؤد کتاب الترجل باب اخذ الشارب