خطبات محمود (جلد 8) — Page 428
428 توجہ کرو اور اس کے مطابق دعائیں کرو کہ خدا تعالیٰ ہر بات اور ہر امر میں تمہیں سیدھا راستہ دکھائے۔اور جو طریقے حضرت مسیح موعود نے دعا کی قبولیت کے بیان کئے ہیں۔ان کے مطابق دعا کرو۔ورنہ تمہارا احمدیت میں داخل ہونا اور نہ ہونا برابر ہو گا۔حدا تعالٰی ہم سب کے لئے رحمت کے دروازے کھول دے۔اور اپنے قرب میں جگہ دے۔آمین الفضل ۱۷ جون ۱۹۲۴ء)