خطبات محمود (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 81 of 454

خطبات محمود (جلد 7) — Page 81

Al کی تحقیقات کو جاری نہیں رکھتا تو نقصان سے محفوظ نہیں ہو سکتا نہ ہی مقصد کو پا سکتا ہے۔مدعا ایک ہونا چاہیئے۔اس کے نہ ہونے کے باعث چھوٹی چھوٹی باتیں مقصد نظر آتی ہیں۔اور انسان بڑے بڑے اخلاق اور کامیابی سے سے محروم رہ جاتا ہے کبھی دولت روک ہو جاتی ہے کبھی عزت کبھی اور کوئی اپنا عمل جس میں وہ لذت حاصل کرتا ہے۔اگر اصل مقصد اور مدعا سامنے ہو تو پھر کوئی بات رکاوٹ نہیں پیدا کر سکتی۔(الفضل در گست ۱۹۲۱ء)۔۔۔ا مقدمہ مقامات حریری