خطبات محمود (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 268 of 454

خطبات محمود (جلد 7) — Page 268

معمولی نہ سمجھو۔بلکہ خوشی سے بجا لاؤ۔پھر تم دیکھو گے کہ تمہاری قربانی تمہارے لئے موجب ہلاکت نہیں بلکہ ایک نعمت ہے۔اور اس پر خوشی سے عمل کرو۔۔۔۔ا مهاجرین حصہ دوم مولفه شاه معین الدین ندوی ص ۱۵۲ سیرت ابن ہشام انقسم الثانی حالات غزوۂ حسین بخاری کتاب المغازی باب غزوه احد (الفضل ۵ار مئی ۱۹۲۲ء)