خطبات محمود (جلد 7) — Page 17
گے تو اس ہمت ہارنے کا تم سے سوال کیا جائے گا پس مایوس مت ہو۔کہ مایوسی دین کے کام میں کفر تک پہنچاتی ہے۔اللہ تعالٰی ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنی ذمہ داری ادا کریں اور اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں دوسرے کے سستی کرنے سے ست نہ ہو جائیں۔ہمارے ہر گھڑی خدا کی رضا مد نظر ہو اور ہمارا ہر قدم اس کو خوش کرنے کے لئے ہوا اور ہمارا ہر قدم آگے بڑھے جب سے خطبہ شروع ہوا تھا۔بارش کسی قدر ہو رہی تھی۔مگر آخری حصہ میں زور ہو گیا جب حضور دوسرے خطبہ کے لئے کھڑے ہوئے تو فرمایا۔اگر آج مسجد کے منتظمین سامانوں کا انتظام کر دیتے تو لوگوں کو اس قدر تکلیف نہ ہوگی۔یہ فرما کر حضور ممبر پر اس وقت تک کھڑے رہے۔جب تک کہ تمام لوگ مسجد کے مرے دور میں اے نہ داخل ہو گئے۔اور کچھ دروازہ کے پاس کے ؟ میں اور لوگوں نے ایک دوسرے کی پیٹھوں پر سجدہ کیا۔صفیں جہت نکل جائی گئیں ا الانبياء انات ولا جتي ولا رورية إلى ۲ مهاجرین حصہ دوم مصنفہ شاہ معین الدین ندوی من ۱۵۲ اسلام کے چا کے چار جرنیل مصنفہ حفیظ اللہ خان ص۱۵۳ سیر العارفين مترجم ص 14 ن حياة اتدار آب الموصلى حدیث میں یہ مضمون اس طرح بیان ہوا ہے ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ايشان لاحدكم مالم يستعجل (بخارى كتاب الدعوات مستجاب العبد مالم اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں۔اللہ تعالیٰ تمہاری دعائیں قبول فرماتا ہے۔سے کام نہ لے۔مل بینی کرتا رہوں والا جلد باتری جراله جلوت