خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 513 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 513

۵۱۳ ان کی اولادیں۔جہاں تک کہ یہ سلسلہ چل سکتا ہو۔پس یہ ضروری ہے کہ نیکی کے کام خود کئے جائیں اور دوسروں سے کرائے جائیں۔بہت بڑا فرض ہے۔اور جماعت کو اس طرف متوجہ ہونا ضروری ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق دے۔آمین : الفضل ۱۴ اکتوبر اته (