خطبات محمود (جلد 6) — Page 191
١٩١ عادت کے شال نہ ہوں۔بلکہ ہر روز یہ نیت بکر آیا کریں کہ میں کچھ سیکھنا ہے۔اگر وہ روزانہ اس نیت سے شامل ہونگے اور بغور نیں گے تو انشاء اللہ ان کے لیے بہت مفید ہوگا۔اس بیماری کے دوران میں یہ نقص بھی سمجھ آگیا۔ورنہ جب حضرت مولوی صاحب فرمایا کرتے تھے۔تب یہ بات خیال میں بھی نہیں آتی تھی کہ روزانہ درس کے باعث بعض نقص بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔اب اللہ تعالیٰ کے فضل سے میری صحت پہلے سے بہت اچھی ہے اور ارادہ ہے کہ درس جاری کر دوں مگر چونکہ ابھی صحت پورے طور پر اچھی نہیں ہوتی۔اس لیے ارادہ ہے کہ ہفتہ میں تین دن درس ہوا کرے اور انشاء اللہ اسی ہفتہ سے شروع کر دونگا۔ہفتہ کا دن چونکہ جمعہ کے قریب ہوتا ہے۔اس لیے ری مستورات کے لیے، کیونکہ وہ اس کو یاد رکھ سکتی ہیں اور پیر اور بدھ کے دو دن مردوں کے لیے ہونگے۔اگر اللہ تعالیٰ توفیق دیگا تو اس کو بڑھایا بھی جاسکے گا۔) الفضل ۸ اپریل 2 121919 شن