خطبات محمود (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 563 of 653

خطبات محمود (جلد 5) — Page 563

خطبات محمود جلد (5) ۵۶۲ نماز میں کئی بار الحمد للہ کہا جاتا ہے۔اس لئے نماز کو صحیح طور پر ادا کرنے اور مومن کامل بننے کی خاطر یہ ضروری ہے کہ خدا تعالیٰ سے ایسا معاملہ ہو کہ جس پر خدا اس سے ایسا سلوک کرے کہ اسکے منہ پر حمد ہی حمد جاری رہے اور کبھی غمگین اور رنجیدہ نہ ہو۔خدا تعالیٰ ہم سب کو اس کی تو فیق عطا فرمادے۔آمین۔( الفضل ۹ را کتوبر ۱۹۱۷ء)