خطبات محمود (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 448 of 653

خطبات محمود (جلد 5) — Page 448

خطبات محمود جلد (5) ۴۴۷ رات کی بجائے زیادہ وقت معاملات پر غور کرنے کے لئے رکھا جائے۔اس کے لئے کچھ احباب آگئے ہیں۔اور کچھ ابھی آئیں گے۔کل کا نفرنس ہوگی۔میں احباب کو نصیحت کرتا ہوں کہ جہاں تک ہو سکے وہ اختلاف رائے وغیرہ کی صورت میں صبر سے کام لیں۔اور ایک دوسرے کے ساتھ اچھا سلوک کرنے میں بڑھنے کی کوشش کریں۔اللہ تعالیٰ ہمیں ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق دے اور نیک نتائج پیدا کرے۔(الفضل ۱/۲۴ پریل ۱۹۱۷ء)