خطبات محمود (جلد 3) — Page 608
خطبات محمود ۶۰۸ جلد سوم کرے گی تو دوسرے لفظوں میں اس کے معنی ہیں کہ وہ اولاد اپنے دادا کی بڑائی اور عظمت کا اقرار کرتی ہے اور دنیا اس اقرار کی عظمت کو تسلیم کرتی ہے۔له الفضل ۳۰ دسمبر ۱۹۴۴ء صفحه ۴ کے تذکرہ صفحہ ۱۸۵- ایڈیشن چهارم الفضل ۱۲ جنوری ۱۹۴۵ء صفحه (۳)