خطبات محمود (جلد 3) — Page 232
خطبات محمود جلد سوم اسی طرح مرد کا بھی فرض ہے کہ عورت کے عقائد کا لحاظ کرے۔پس عورت کو حریت حاصل ہے اگر اس کو مٹاؤ گے تو وہ تم سے ایسی حریت کا مطالبہ کریں گی جو شریعت نے ان کو نہیں دی۔تم اگر خدا کے انعام حاصل کرنا چاہتے ہو تو اپنے معاملات کو درست کرد اور عورتوں کو کامل حریت دو اور ان کے حقوق ادا کرو۔الفضل ۲۲۔اپریل ۱۹۲۷ء صفحہ ۵) له النساء : ۳۵