خطبات محمود (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 185 of 724

خطبات محمود (جلد 3) — Page 185

خطبات محمود دے گا۔۱۸۵ جلد سوم پس ہماری جماعت کے لوگوں کو نکاح کرتے وقت یہ بات یاد رکھنی چاہئے اور اپنی نیت کو نیک بنانا چاہئے تاکہ اس کے نیک نتائج مرتب ہوں۔الفضل ۲۴ جولائی ۱۹۲۳ء صفحہ ۶۷۵) ے فریقین کا تعین نہیں ہو سکا۔بخاری کتاب الايمان باب كيف كان بدء الوحي الى رسول الله بخاری کتاب النکاح باب الاكفاء في الدين