خطبات محمود (جلد 3) — Page 87
بات محمود AL وہی ہمارے لئے بابرکت ہو گا اور ہماری بہتری کا موجب ہو گا۔یہ نصیحت میں پھر خاص طور پر کر دیتا ہوں۔اس وقت دو نکاح ہیں۔فضل بی بی بنت مولوی عمرالدین صاحب شملوی کا نکاح ۲۰۰۰ روپیه مهر پر عبد الحمید احمدی پسر کرم بخش جالندھری سے خورشید بیگم بنت محمد الدین صاحب کا نکاح ۵۰۰ روپیہ مہر پر ظہور الدین دھرم کوئی ہے۔مولوی عمرالدین صاحب بہت مخلص ہیں اور تبلیغ میں لگے رہتے ہیں ان کی لڑکی کے لئے بالخصوص دعا کریں۔الفضل ۲۰ جنوری ۱۹۲۱ء صفحه (۶)