خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page v

(i) فہرست مضامین خطبات محمود جلد 39 خطبات جمعہ 1958ء،1959ء) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 1 موضوع خطبہ 3 جنوری 1958 ء وقف زندگی کی نئی تحریک جماعت کی ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے۔جماعت کے نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ آگے آئیں اور اس تحریک کے تحت خدمت دین کے لیے اپنے آپ کو پیش کریں 10 جنوری 1958ء ہمت کے ساتھ آگے بڑھو اور وقف جدید کی تحریک کو کامیاب بنانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لو۔نوجوان اپنی زندگیاں وقف کریں، احمدی زمیندار دس دس ایکٹر زمین پیش کریں اور دیگر احباب زیادہ سے زیادہ چندہ دیں صفحہ 1 13 3 17 جنوری 1958ء وقف جدید کی تحریک بھی ایک اعلیٰ درجہ کی نیکی ہے تمہارا فرض ہے کہ اسے کامیاب بنانے کی پوری کوشش کرو 23 214 فروری 1958ء ہماری جماعت کے ہر فرد کو یہ عہد کر لینا چاہیے کہ وہ دین کی خاطر کسی قربانی سے بھی دریغ نہیں کرے گا اسلام کی ترقی اور اشاعت کے لیے وقف جدید کی تحریک خاص اہمیت رکھتی ہے 29 29