خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xiii of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page xiii

صفحہ 537 546 563 568 585 604 (ix) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 46 23 نومبر 1956 ء دوست تحریک جدید کے وعدے بھجوانے میں سستی سے کام نہ لیں اور پہلے سے بڑھ چڑھ کر وعدے لکھوائیں خدا تعالیٰ نے ہمارے لیے خوشیوں کے دن مقدر کر رکھے ہیں ان کو قریب لانے کے لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ قربانی کرنی چاہیے 47 30 نومبر 1956 ء إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ میں خدا تعالیٰ نے یہ گر بتایا ہے کہ مومن ہمیشہ اور ہر حال میں خدا تعالیٰ پر توکل 48 49 50 50 رکھتے ہیں جماعت سے الگ ہونے والوں نے اپنے عمل سے ظاہر کر دیا ہے کہ وہ خدا تعالیٰ سے منہ پھیر کر دوسروں کی طرف دیکھ رہے ہیں 7 دسمبر 1956ء دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری صحت میں برکت دے تا کہ میں اسلام اور احمدیت کی اور زیادہ خدمت کرسکوں 14 دسمبر 1956 ء جب بھی کوئی مصیبت آئے تم فوراً خدا تعالیٰ کے سامنے جھکو اور یقین رکھو کہ وہ ضرور تمہاری مدد کرے گا 21 دسمبر 1956 ء يَايُّهَا الَّذِينَ امَنُوا أَطِيعُوا اللهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ یہ آیت بتاتی ہے کہ امام کی کامل اطاعت نظام کو قائم رکھنے اور کامیابی حاصل کرنے کا بڑا بھاری گر ہے 51 28 دسمبر 1956 ء ہمیشہ یہ دعا کرتے رہو کہ دنیا میں اللہ تعالیٰ کا نام بلند ہو اور دینِ اسلام کی عزت قائم ہو