خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xii of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page xii

(viii) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 42 26 اکتوبر 1956ء صدیوں کے بعد تمہارے لیے یہ موقع پیدا ہوا ہے کہ تم تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ کے قرآنی حکم کو پورا کر کے الہی انعامات کے وارث بن جاؤ 43 2 نومبر 1956 ء چندہ تحریک جدید کے نئے سال میں پہلے سے بھی زیادہ جوش اخلاص اور قربانی سے حصہ لو اور بڑھ چڑھ کر وعدے لکھواؤ 44 فتنہ منافقین کے متعلق پینتیس برس قبل کی شائع شدہ ایک پیشگوئی آج لفظ لفظ پوری ہو رہی ہے 9 نومبر 1956 ء جلسہ سالانہ کے موقع پر پہلے سے کئی گنا زیادہ تعداد میں آؤ اور اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی ہمراہ لانے کی کوشش کرو چندہ جلسہ سالانہ جلد سے جلد بھجوانے کی کوشش کرو تا کہ مہمانوں کے لیے خوراک اور رہائش کے انتظامات میں دقت نہ ہو 45 16 نومبر 1956ء قبولیت دعا کا ایک القائی نسخہ ہم قدم قدم پر خدا تعالیٰ کی طرف توجہ کرتے ہیں اور اس کی رضا کی جستجو کرتے ہیں ان فقروں میں قبولیت دعا کے اہم گر صفحہ 479 497 512 بتائے گئے ہیں۔دوستوں کو چاہیے کہ ان سے فائدہ اُٹھائیں 528