خطبات محمود (جلد 36) — Page 283
خطبات محمود جلد نمبر 36 خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔“ 1 تذکرہ صفحہ 419 ایڈیشن چہارم 2 متی باب 26 آیت 42 283 $1955 الفضل 18 دسمبر 1955ء) ایڈ نائر (Konard Adenauer)(1876ء - 1967ء) مغربی جرمنی کا سیاستدان۔1949ء سے 1963 ء تک مغربی جرمنی کا چانسلر رہا۔وکی پیڈیا آزاد دائرۃ المعارف زیر لفظ کو نا ر ڈایڈ نائر) 66 4 دیوان حسان بن ثابت " كُنتَ السَّوَادَ لِنَاظِرِى ، جلد اول صفحہ 478 قصیدہ نمبر 308 الناشر المكتبة العلمیہ لاہور 5 وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ التُهُ زَادَتْهُمْ إِيمَانًا (الانفال:3) مسجومی پارٹی : (MASYUMI PARTY انڈو نیشین اسلامی سیاسی پارٹی جس کی بنیاد 1945ء میں رکھی گئی۔1960ء میں صدر سکا رنو کے حکم پر اس پارٹی پر پابندی عائد کر دی گئی۔وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف زیر لفظ ( MASYUMI PARTY)