خطبات محمود (جلد 36)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 147 of 338

خطبات محمود (جلد 36) — Page 147

$1955 147 خطبات محمود جلد نمبر 36 وہ تمہاری بے چینی کو دُور نہ کرلے۔تمہاری بے چینی بے کار جاسکتی ہے لیکن خدا تعالیٰ کی بے چینی کبھی بے کار نہیں جاسکتی۔وہ جب بھی بے چین ہوگا اپنے کام کو کر کے رہے گا۔(الفضل 16 اکتوبر 1955ء) 1 هری کین: (HURRICANE LANTERN) لالٹین۔ہوا میں نہ بجھنے والا چراغ فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِنَ النِّسَاء مَثْنَى وَثُلَثَ وَرُبعَ ، فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً (النساء : 4) 3 آل عمران: 65 4 الوصیت روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 319