خطبات محمود (جلد 35)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vii of 461

خطبات محمود (جلد 35) — Page vii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 14 25 جون 1954 ء تمہیں خواہ کوئی فائدہ اور حکمت نظر آئے یا نہ آئے قربانیوں کے میدان میں ہمیشہ اپنا قدم آگے بڑھاتے جاؤ ہماری جماعت کو پردہ کے متعلق اسلامی احکام پر پوری طرح کار بند رہنا چاہیے 15 2 جولائی 1954 ء اسلام کے نزدیک کوئی دن بھی منحوس نہیں۔سارے کے سارے دن ہی بابرکت اور اللہ تعالیٰ کی صفات کے مظہر ہیں 16 9 جولائی 1954 ء تمہارے اعمال سے یہ ظاہر ہونا چاہیے کہ تم نے واقعی اللہ تعالیٰ کے زندہ نشانات دیکھے ہیں صفحہ 143 155 165 17 16 جولائی 1954 ء مومن کو ہمیشہ اپنے اعمال کی اصلاح کی فکر رکھنی چاہیے 176 18 23 جولائی 1954 ء خدمت دین کو ہمیشہ اللہ تعالیٰ کا فضل اور احسان سمجھو۔ترقی اور کامیابی کے وقت کبھی یہ امر فراموش نہ کرو کہ تمہیں جو کچھ ملا محض دین کی خدمت کی وجہ سے ملا ہے 19 30 جولائی 1954 ء اس دنیا میں توحید کے بعد سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ سچ کو اختیار کیا جائے ہماری جماعت کے ہر فرد کو یہ عہد کر لینا چاہیے کہ اس نے بہر حال سچ بولنا ہے 20 6 اگست 1954 ء خدا نے اس وقت تمہیں ثواب کا بہت بڑا موقع دیا ہے۔تم ذرا سی محنت اور توجہ سے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کر سکتے ہو۔امانت کا طریق اختیار کرو اور تبلیغ اور تعلیم کی طرف توجہ دو اور صفائی کو اپنا شعار بناؤ 181 185 192