خطبات محمود (جلد 35)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vi of 461

خطبات محمود (جلد 35) — Page vi

صفحه 58 72 86 98 105 119 127 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 7 12 فروری 1954 ء جماعت کے مخلص دوست اپنا پورا زور لگائیں کہ ہر احمدی تحریک جدید میں حصہ لے 8 19 فروری 1954 ء جماعت احمدیہ لاہور سے خطاب۔اللہ تعالیٰ نے اولیت کا جو مقام دیا تھا اُسے دوبارہ حاصل کرنے کی 10 کوشش کرو 26 فروری 1954ء الہی جماعتیں ہمیشہ مخالفتوں کے طوفان میں محض خدا تعالیٰ کے فضل سے ترقی کیا کرتی ہیں اور یہ ایک بہت بڑا نشان ہوتا ہے 21 مئی 1954 ء ربوہ میں رہنے والوں کا فرض ہے کہ وہ نیک نمونہ دکھا ئیں اور اپنی اصلاح کی کوشش کریں 11 | 28 مئی 1954 ء تقدیر کا جو حصہ اللہ تعالیٰ نے بندوں کے اختیار میں رکھا ہے اس میں کوشش اور تدبیر کے بغیر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا کرتا۔12 جو چیزیں خدا تعالیٰ نے تمہارے سپرد کی ہیں وہ تم نے ہی کرنی ہیں ان کے متعلق محض تو کل کرنا غلطی ہے 4 جون 1954 ء ہم نے خدا تعالیٰ کے احسانات اور اس کے فضلوں کا بارہا مشاہدہ کیا ہوا ہے۔مشکلات کے وقت تمہیں بہر حال خدا تعالیٰ ہی کی طرف متوجہ ہو کر اُسی سے مدد مانگنی چاہیے 13 18 جون 1954 ء جماعت کے کمزور حصے کو مضبوط بنانے اور اس کی کمزوریوں کو دور کرنے کی کوشش کرو