خطبات محمود (جلد 35) — Page 345
$1954 345 خطبات محمود اسی طرح اگر تم خدا تعالیٰ کا کام کرو گے تو تم خدا تعالیٰ کے انعام کے مستحق بنو گے۔اور اگر دنیا کی طرف جھک جاؤ گے اور خدا تعالیٰ کے کام سے منہ پھیر لو گے تو وہ جیسا سلوک دوسر۔لوگوں سے کرے گا ویسا ہی سلوک تم سے بھی کرے گا۔( الفضل 8 دسمبر 1954ء) 1 : إِنَّمَا أُوتِيتُهُ عَلَى عِلْمٍ (القصص: 79) 2 تارکول: (COAL TAR) 3 : سنتهٹک (SYNTHETIC) کیمیائی ترکیب سے بنی ہوئی۔4 : صحيح مسلم كتاب الجهاد باب الامداد بالملائكة في غزوة بدر میں لا تُعبَدُ فِي الْأَرْضِ“ کے الفاظ ہیں۔5 : الحديد : 4