خطبات محمود (جلد 35)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 164 of 461

خطبات محمود (جلد 35) — Page 164

$1954 164 خطبات محمود جو اُسے مل رہی ہے کسی اور سزا کی اُس کے لیے کیا ضرورت ہے؟ تو مومن کو ہمیشہ ہر چیز کا اچھا پہلو دیکھنے کی کوشش کرنی چاہیے اور تو ہمات میں مبتلا ہو کر اپنی طاقتوں کو ضائع نہیں کرنا الفضل 21 ستمبر 1960 ء ) چاہیئے۔1 : بخاری كتاب الجهاد باب من احب الخروج يوم الخميس 2 : صحيح مسلم كتاب الـجـمـعـة بـاب فـضـل مـن استـمـع و انـصـت فـي الخطبة - (مفهوما ) 3 : يَسْلُهُ مَنْ فِي السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ (الرحمن : 30) 4 مسلم كتاب الالفاظ من الادب وغيرها باب النَّهَى عَنْ سَبِّ الدَّهْرِ 5 : صحيح البخارى كتاب النکاح باب غَيرةِ النِّساءِ وَوَجْدِهِنَّ