خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 313 of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page 313

خطبات محمود 313 $1953 پس تم یہ پختہ عزم کرو کہ تم جب کوئی بات سنو تو وہ بات تم پر اثر کرے۔پھر تم گھروں میں جاؤ تو تمہارے گھروں میں ، باورچی خانوں میں سونے کے کمروں میں اور دفتر کے کمروں میں بھی تم پر وہی بات حاوی ہو۔جب وہ بات تم پر اس طرح حاوی ہو جائے گی تو وہ تمہارے جسم کا ایک حصہ بن جائے گی تم کپڑے اتار کر پھینک سکتے ہو لیکن اپناسرا تار کر نہیں پھینک سکتے۔اسی طرح جو چیز تمہارے جسم کا ایک حصہ بن جائے گی اُسے تم کبھی اپنے آپ سے جدا نہیں کر سکو گے۔“ (الفضل 11 فروری 1958ء) :1 وَلَا تَبْسُطْهَا كُلَّ الْبَسْطِ (بنی اسرائیل: 30) 2 بخاری کتاب الفرائض باب ميراث البنات بخاری کتاب الايمان باب مَا جَاءَ اَنَّ الَّا عُمَالَ بالنِّيَّةِ وَ الْحِسْبَةِ :4 چوبدار: نقیب۔عصا بر دار، وہ نوکر جو سونے چاندی کا خول چڑھا ہوا عصا لے کر امیروں کے آگے چلتا ہے (فیروز اللغات اردو۔فیروز سنز لاہور ) 5: إِذْ قَالَتِ امْرَأَتُ عِمْرَنَ رَبِّ إِنِّى نَذَرْتُ لَكَ مَا فِي بَطْنِى مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِى إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ) ( آل عمران : 36) : فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ إِنِّي وَضَعْتُهَا أُنثى وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ وَلَيْسَ الذَّكَرُ كَالْأُنثَى وَإِنِّي سَمَّيْتُهَا مَرْيَمَ وَإِنِّي أَعِيْدُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ ( آل عمران : 37) 7 فَتَقَبَّلَهَا رَبُّهَا بِقَبُول حَسَنٍ ( آل عمران: 38)