خطبات محمود (جلد 32) — Page 64
$1951 64 خطبات محمود محبت کبھی حاصل نہیں کر سکتے۔بلکہ وہ امیروں اور فقیروں سے خدا تعالیٰ کی محبت کے گر پوچھتے پھرتے ہیں۔بغل میں لڑکا اور شہر میں ڈھنڈورا 6۔الفضل 10 جولائی 1951 ء ) 1 : بخاری کتاب الاطعمة باب التسمية على الطعام و الاكل باليمين 2: قُلْ أَرَعَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ يَأْتِيَكُمْ بِمَاءٍ مَّعِينٍ (الملک (31) 3 كنز العمال في سنن الاقوال والافعال جلد 16 صفحه 48۔حدیث نمبر 44095 بيروت لبنان 1998ء 4 گریس: (Grace) عیسائی عقیدہ کے مطابق غیر محدود خدائی فضل اور مدد مانگنے کی دعا۔(The Concise Oxford Dictionary) 5 : بخاری کتاب الجنائز باب من انتظر حتى تُدْفَنَ بغل میں بچہ (لڑکا) شہر میں ڈھنڈورا ( ڈھنڈیا) کہاوت: چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے۔( اردو لغت تاریخی اصول پر جلد 2 صفحہ 1176 کراچی 1979 ء)