خطبات محمود (جلد 31)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 51 of 292

خطبات محمود (جلد 31) — Page 51

$1950 51 خطبات محمود 6699 بات جانتے ہیں تو انہیں چاہیے کہ وہ " کو بھی سمجھا ئیں۔لیکن بجائے اس کے کہ وہ سمجھا ئیں خود بھی وہی کام کرنے لگ جاتے ہیں جو بے خبری کے عالم میں کرتا ہے۔پس تم اپنے اندر عقل پیدا کرو، عزم اور استقلال پیدا کرو ورنہ تم دوسری قوموں پر زیادہ اثر نہیں ڈال سکو گے اور تمہاری زندگیاں کارآمد نہیں ہوں گی۔“ (الفضل مورخہ یکم جون 1950 ء ) 1 ترمذی ابواب الصلواة باب مَا جَاءَ لِيَلِيَنِي مِنْكُمُ أُولُوا الْاحَلَامِ وَالنُّهَى 2: صحیح بخاری کتاب الاذان باب مَا يَقُولُ إِذَا سَمِعَ الْمُنَادِي 3: الفاتحة : 6 5،4: الفاتحة : 7