خطبات محمود (جلد 31)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 124 of 292

خطبات محمود (جلد 31) — Page 124

$1950 124 خطبات محمود مشوروں میں ہماری جماعت کو ختم کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔اور یہ ہمارے احمدی دوستوں کی سخت غلطی ہو گی اگر وہ یہ خیال کریں گے کہ ہم تو ان کے خیر خواہ ہیں وہ ہمارے خلاف کس طرح اٹھ سکتے ہیں۔انبیاء کی جماعتیں ہمیشہ خیر خواہ ہوتی ہیں مگر انبیاء کی جماعتوں کے خلاف ہی ہمیشہ اُن کے دشمنوں کی تلوار اٹھتی رہی ہے۔بلکہ اور تو اور خو د رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ورقہ بن نوفل سے حیران ہو کر پوچھا تھا کہ اَوَ مُخْرِ جِيَّ هُمُ - 3 کیا میری قوم مجھے نکال دے گی؟ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ورقہ نے یہی جواب دیا تھا کہ۔غیر مطبوعه مواد از ریکارڈ خلافت لائبریری ربوہ ) اصل مسودہ میں عبارت پڑھی نہیں جاتی۔1 كُلَّمَا أَضَاءَ لَهُمْ مَّشَوْا فِيهِ ، وَإِذَا أَظْلَمَ عَلَيْهِمْ قَامُوا البقره: 21) 2: قُل يَا هَلَ الْكِتَبِ هَلْ تَنْقِمُونَ مِنَّا إِلَّا أَنْ آمَنَّا بِاللهِ (المائده : 60) : صحیح بخاری کتاب بَدْءِ الْوَحى باب كَيْفَ كَانَ بَدْء الْوَحْيِ إِلى رَسُولِ اللهِ الله