خطبات محمود (جلد 28) — Page 423
خطبات محمود 423 سال 1947ء ہوئے ہیں ان کا جنازہ گو میں پہلے بھی پڑھ چکا ہوں۔مگر بعض نے درخواست کی ہے کہ ان کے عزیزوں کا پھر جنازہ پڑھ دیا جائے اُن کا جنازہ بھی نماز کے بعد پڑھا دوں گا۔(الفضل 9 دسمبر 1947ء) 1: یقظه بیداری 2 : النساء : 60 3: يوسف: 88 4: بخاری کتاب فضائل اصحاب النَّبِيِّ صلى اللهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب مناقب المهاجرينَ وَفَضْلِهِمْ