خطبات محمود (جلد 28) — Page 410
خطبات محمود 410 سال 1947ء مطابق اپنے اندر تغیر پیدا کر و۔جب تم یہ دونوں کام کر لو گے تو پھر خدا تعالیٰ کے انعام کا وعدہ بھی تمہارے ساتھ پورا ہو جائے گا۔“ 1: رنگتره : سنگترہ 2: الفاتحة: 7،6 ( الفضل 26 نومبر 1947ء) دیودار : ایک درخت جو عموماً 1000 میٹر سے بلند علاقوں میں اگتا ہے۔اس کی لمبائی 40 سے 50 میٹر تک ہوتی ہے۔ٹیک (TEAK): مضبوط درخت جس کی لکڑی تعمیری کاموں ، بحری جہازوں اور کشتیوں میں استعمال کی جاتی ہے۔ٹیک انڈونیشیا کا قومی درخت ہے۔5 آل عمران : 145 :6 پیدائش باب 6 آیت 9 مطبوعہ بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور