خطبات محمود (جلد 28)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 97 of 477

خطبات محمود (جلد 28) — Page 97

خطبات محمود 97 سال 1947ء نسبت بہت آگے نکل جاؤ۔یادرکھو جو شخص چھوٹی چیز پر تسلی پالیتا ہے وہ خدائی فوج کا سپاہی نہیں کہلا سکتا۔بے شک ریاستوں کے سپاہی چھوٹی چھوٹی فتوحات کو بھی بڑا سمجھتے ہیں لیکن آزاد حکومتوں کے جرنیل ملکوں کو فتح کر کے بھی تسلی نہیں پاتے۔اسی طرح بلند حوصلہ جماعتیں بھی چھوٹی چیز پر راضی نہیں ہوتیں اور کسی ایک مقام پر ٹھہر جانے کو وہ اپنے لئے موت کا پیغام جھتی ہیں۔تمہیں بھی اپنے اندر یہی عزم پیدا کرنا چاہیئے اور سلسلہ کی ترقی کے لئے کسی بڑی سے بڑی قربانی سے بھی دریغ نہیں کرنا چاہیئے۔تب اور صرف تب تم اپنے مقصد میں کامیاب ہو سکتے اور خدا تعالیٰ کی رضا کے مستحق ہو سکتے ہو۔“ ( الفضل 20 را پریل 1947ء ) 1 : البقرة : 262 2: ڈیلٹا: ( DELTA) تکونی زمین جو کسی دریا کے دہانے پر واقع ہو۔3: البقرة: 150 4: البقرة: 145 5: ابوداود كتاب النكاح باب النَّهى عَنْ تَزْوِيجِ مَنْ لَّمْ يَلِدْ مِنَ النِّسَاءِ میں یہ الفاظ ہیں تَزَوَّجُوا الْوَدُوْدَ الْوَلُودَ۔“