خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 48 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 48

*1946 48 خطبات محمود آج آٹھ تاریخ ہے اور تیرہ تاریخ تک ووٹنگ ہو گی۔پانچ دن باقی ہیں۔آج کا دن تو ضائع ہو گیا مگر ابھی وقت ہے۔اب اس میں ایک منٹ بھی کوتاہی نہیں کرنی چاہئے۔جن جن دوستوں کے دلوں میں خدمت کا جوش ہے وہ اپنے آپ کو پیش کریں اور جن جن کو خدا تعالیٰ نے تو فیق دی ہے اور اُن کے پاس سائیکلیں ہیں وہ اپنے سائیکل پیش کریں۔اور اگر کوئی اور سواری مثلاً گھوڑا وغیرہ اُن کے پاس ہے تو اسے پیش کریں تا آدمیوں اور سواروں کی جو کمی ہے وہ پوری ہو (الفضل 15 فروری 1946ء) جائے۔1: البقرة : 4 :2 پھسڈی: کم درجہ ، ناقص، شکست خورده، پست الْجَامِعُ الصَّغِيْر لِلسَّيُوطِى صفحہ 218۔مطبوعہ بیروت 2002ء 4 نینون ایک قسم کا باریک سوتی کپڑا جس پر آنکھ کی مانند تارے تارے سے بنے ہوتے ہیں، پھول دار کپڑا -_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_---------▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪_________________