خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 466 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 466

خطبات محمود 466 *1946 اصلاح کرو اور قربانیوں کے لئے تیار ہو جاؤ۔اگر اب بھی تم اپنے اندر تبدیلی پیدا نہ کرو گے تو وہ زنگ اور بھی بڑھ جائے گا اور اُس کا دور کرنا تمہارے اختیار سے باہر ہو جائے گا۔“ 1: البقرة: 202 الفضل 22 / اکتوبر 1946ء) 2: ملفوظات جلد 3 صفحہ 342 3 دیوان غالب صفحہ 50۔تدوین میاں مختار احمد کھٹانہ۔مطبوعہ لاہور 2004ء