خطبات محمود (جلد 27) — Page 442
*1946 442 خطبات محمود کو تاہی ہمیں بہت دور لے جائے گی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری حقیر کوششوں کو بار آور کرے اور جب ہمیں موت آئے تو ہم خوش ہوں کہ ہم دنیا سے کامیاب جارہے ہیں۔ہر انسان یہ خواہش رکھتا ہے کہ کامیابی کا سہرا اُس کے سر بندھے۔اللہ تعالیٰ کرے کہ ہم اس سے (الفضل یکم نومبر 1946ء) محروم نہ رہ جائیں۔“ 1: الفرقان: 57 2: الواقعة : 41،40 3 الواقعة : 15،14 4 تذکرہ صفحہ 380۔ایڈیشن چہارم میں الہام کے الفاظ یہ ہیں ” ہے کرشن رو ڈر گوپال تیری مہما گیتا میں لکھی گئی ہے۔“ 5: تذکرہ صفحہ 672۔ایڈیشن چہارم سبھاش چندر بوس (Subas Chandra Bos) 1897ء میں پید اہوئے۔نیتاجی (Netaji) کے نام سے معروف تھے۔ہندوستان کی تحریک آزادی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں میں سے تھے۔7 تذکرۃ صفحہ 485۔ایڈیشن چہارم